20 جولائی 2021 - 14:25
تصویری رپورٹ/ ہزاروں فلسطینیوں نے بیت المقدس میں کی نماز عید ادا

اہل یت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رپورٹ کے مطابق ایک لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز عید قربان ادا کی۔